Posts

Showing posts from October, 2024

سید نمدی

Image
 مترجم: عبدالحلیم حیاتان شارجہ 26 مارچ 63 جوھر خوش رہیں!  اِس بات کو آپ کسی اور کے علاوہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ میں کسی بھی خط کے جواب دینے میں تاخیر نہیں کرتا مگر آپ کے تین خطوط کا جواب نہ دینا حیران کُن ہے۔ تینوں خطوط میرے سامنے ہیں جس میں ایک خط کی تحریر کا دن 13 فروری 63 ہے اِس کے علاوہ جو میں نے سمجھا ہے اگلے دن یعنی 19 فروری 63 اِس شعر کے دو مصرعے کے بارے میں لکھا گیا ہے جو کہ خط کے اختتام پر لکھے گئے۔ آپ کے دو مصرعے،  اجل اومان کتگ زاناں منی دینکار ءِ آوار ءَ  منی دیم ءَ مروچی ایرجنت ساہ ءَ منیگ ءَ را  کے معنی کو میں نے سمجھا ہے۔ بہت خوب کہا ہے "آوار" کے معنی یہاں بہت ہی دِلکش ہے۔ ویسے "آوار" یہاں پر دو سے تین کے معنی سے ھم آہنگ ہے بنیادی معنی ایک ہی ہیں۔ "اُلس" اور "نوکیں دَور" بلوچی سے لئے گئے ہیں۔ بلوچی زبان کے تہیں اِس کو ہماری زبان اور ادب کا نام دیا گیا ہے۔ اگر ناں اِس بات کو ہرجگہ کے بلوچی زبان کے ادیب اور شاعر بخوبی جانتے ہیں کہ زبان کو اُنہوں نے کس نہج پر پہنچایا ہے۔ لیکن ہر کوئی اِس پر خاموش ہے مبادہ کوئی اِنہیں طعنہ نہ دیں کہ &qu