سید نمدی



 بحرین 

30 اکتوبر 1961ء

لالی! خوش اور سلامت رہیں!

آپ کی خاموشی کی وجہ نہیں جانتا۔ شاید آج کل بہترین کام میں مصروف ہونگے کہ کوئی اور فراغت نہیں ہے۔ 

اُن اَبْیات کے بعد آپ کے دیگر اَبْیات مجھ تک نہیں پہنچے۔ ہوسکتا ہے کہ میری طرف سے کی جانے والی کانٹ چھانٹ آپ کے اَبْیات پر گراں پڑگئے ہونگے؟

اپنے حالات سے آگاہی بخشیں۔ ایک اور مہربانی عنایت فرمائیں کہ میرے لئے کچھ ایسے بلوچ بھائیوں کے پتے تحریر کریں کہ اُن سے ہم اور آپ جان پہچان رکھتے ہیں یا وہ تعلیم یافتہ اور ذی شعور ہوں۔ یہ پتے میرے ایک دوست کو درکار ہیں۔ 

لیکن کوشش کریں اور جتنا جلدی ممکن ہوسکے یہ کام سرانجام دیں۔

آپ کے جواب کا منتظر رہونگا۔

آپ کا

سید ھاشمی

Comments

Popular posts from this blog

گْوادر: واٹر ٹیبل میں غیر معمولی اضافہ کیوں ہونے لگا؟

اُستاد عبدالمجید گْوادری ءِ سالروچ

گْوادر کا ”ملا فاضل چوک“ خبروں میں